نوید وصل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ملنے کی خوش خبری، ملاقات کی بشارت، (خصوصاً) محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ملنے کی خوش خبری، ملاقات کی بشارت، (خصوصاً) محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری۔